ابنا: ارنا کی رپورٹ کے مطابق نیٹو نے آج ایک بیان جاری کیا ہے جس میں آیا ہےکہ غیر ملکی فوجیوں نے جنوبی افغانستان میں واقع قندھار اور وردک صوبوں میں طالبان کے ایک کمانڈر اور چھ طالبان جنگجووں کو ہلاک کردیا ہے۔ اس بیان میں طالبان کے کمانڈر کی جاۓ ہلاکت کے بارے میں کوئی اشارہ نہیں کیا گیا ہے۔ طالبان نےابھی تک اس خبر کے بارے میں اپنا رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔.....
/169